We are pleased to inform you that Govt. of Pakistan has relaxed the ban for provision of new domestic gas connections, only on the basis of Re-Gasified Liquefied Natural Gas (RLNG) tariff. Priority shall be given to those applicants, who had already paid urgent fee or demand notice, before imposition of ban. They can avail RLNG connection by furnishing consent, signing RLNG contract and payment of differential of security.
The applicants who have already submitted applications against system gas connections, may avail option of submitting new RLNG based application either on normal or fast track merit. The urgent fee for fast track application is Rs. 25,000/-
For new RLNG based connection, the connection charges are as follows:
Security (Refundable): Rs. 20,000/-
Serviceline Cost: Rs. 1,500 for house upto 10 Marla and Rs. 3,000 for above 10 Marla
There is no fee for submission of applications.
For submission of consent/ new applications, please visit our website (www.sngpl.com.pk) or our offices/ customer services centers.
Thanks for your cooperation.
ہم نہایت مسرت سے آپ کو مطلع کر نا چاہتے ہیں کہ حکومت پاکستان نے گھریلو گیس کنکشنز پر عائد پابندی پر نرمی کرتے ہوئے صرف آر ایل این جی کنکشنز مہیا کرنے کےلئے اجازت دی ہے۔ ترجیحی بنیادوں پر ان درخواست دہندگان کو آر ایل این جی کنکشن دیے جائیں گے جنہوں نے ارجنٹ فیس یا ڈیمانڈ نوٹس پابندی لگنے سے پہلے جمع کروائے تھے۔ ایسے صارفین کو کنکشن حاصل کرنے سے پہلے آرایل این جی حلف نامے اور معاہد ے پر دستخظ کرنا ہوں گے اورسکیورٹی کی بقایا رقم جمع کروانی ہو گی ایسی درخواستیں جو سسٹم گیس کنکشن کے لئے جمع کرائی گئی تھیں اور پراسیس نہیں ہوئیں ۔ وہ درخواست دہندگان آر ایل این جی کنکشن کے لئے نئی درخواست نارمل میرٹ یا ارجنٹ فیس سکیم میں جمع کرا سکتے ہیں۔ ارجنٹ فیس مبلغ 25000 روپے ہے۔
نئے آر ایل این جی کنکشن کے چارجز مندرجہ ذیل ہیں۔
سیکیورٹی (قابل واپسی) مبلغ 20000 روپے
سروس لائن چارجز: مبلغ 1500 روپے دس مرلہ تک کے لئے ، 3000 روپے دس مرلہ سے بڑے گھر کے لئے
نئی درخواست جمع کرانے کی کوئ فیس نہیں۔
اگر آپ آر ایل این جی ٹیرف پر کنکشن حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہماری ویب سائٹ یا قریبی کسٹمر سروسز سنٹر سے رابطہ فرمائیں
آپ کے تعاون کا شکریہ