سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ
ہماری امید ... بہتر مستقبل ...

تعارف


ایڈمنسٹریشن

لاجسٹکس سپورٹ ڈیپارٹمنٹ

اشرف ندیم

جنرل منیجر (ایڈمنسٹریشن)

General Manager (LS)
لاجسٹکس سپورٹ ڈیپارٹمنٹ کمپنی کا اہم ستون ہونے کی وجہ سے اخلاقی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اور وسا ئل کے استعمال کو یقینی بنائے ہوئے بہترین سہولیاتی سرگرمیاں فراہم کرتا ہے۔ یہ کمپنی کے آپریشنل ڈیپارٹمنٹس کو ضروری انتظامی سہولت فراہم کرنے میں ایک لازمی کردار ادا کرتا ہے۔ یہ ڈیپارٹمنٹ کمپنی نیٹ ورک کی مسلسل توسیع اور بہترین کارکردگی کے حصول کے لیے پر عزم ہے۔ اس طرح سے کمپنی ترقی میں اہم کردار ادا کرتاہے۔

اس ڈیپارٹمنٹ کا مقصد کمپنی کے ماحول کو نظم و ضبط سے بھرپور اور سازگار بنانا ہے۔ تاکہ کمپنی کے مفادات کاحصول یقینی بنایا جا سکے۔اور ملازمین کمپنی کے پیداروری عمل میں ہمہ تن مشغول ہیں۔ کمپنی کے کاروباری عمل کو جاری رکھنے کے لیے یہ ڈیپارٹمنٹ دوسرے تمام ڈیپارٹمنٹس کے ساتھ مل کر کام کرتا ہے۔

ڈیپارٹمنٹ اپنے کاموں کی نوعیت کی وجہ صرف عوام بلکہ مختلف قسم کی سہولت کار کمپنیوں سے رابطہ میں بھی رہتا ہے۔ ایل ایس ڈیپارٹمنٹ کمپنی کی پالیسوں پر عمل درآمد کرانے اور کمپنی کے بڑے پیمانے پر بڑھتے ہوئے اور جفرافیائی لحاظ سے پھیلتے ہوئے انتظامی آپریشن کو موثر بنانے کی غرض سے لمبی، درمیانی اور چھوٹی مدت کےکیے منصوبہ بندی کرتا ہے۔
ایل ایس ڈیپارٹمنٹ کے مقاصد :۔
”کمپنی کے تمام دفاتر اور علاقوں میں نظم و ضبط کو برقرار رکھتے ہوئے تجو یز کردہ پالیسوں کو من و عن نافذ کرتا ہے۔ اپنے اسٹیک ہولڈر کے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے مستقبل کی ضروریات اور پہلے سے کی گئی منصوبہ بندی کے تحت موثر سہولت فراہم کرنا اور مانیٹر کرنا ہے۔“

ایل ایس ڈیپارٹمنٹ کا نظریہ :۔
”تمام انتظامی معاملات کو جلد اور فورا حل کرنا اور کمپنی کے تمام انتظامی دفاتر بمشول ریجنل سب ریجنل دفاتر سے رابطہ میں رہنا ہے۔ “

ڈیپارٹمنٹ کی بنیادی اقدار :۔
1. نظم و ضبط
2. سہولت کار
3. تعمیل کرنا
4. خدمات فراہم کرنا
5. روابطہ رکھنا رابطہ رکھنا
6. ثابت قدمی

Updated: 03-11-2016