سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ
ہماری امید ... بہتر مستقبل ...

تعارف


سنٹرل شیئرڈ سپورٹ

سنٹرل شیئرڈ سپورٹ

Central Shared Support is a group of departments comprising of Procurement, Stores, Law and Civil Construction. The group provides essential services for the smooth functioning of all the technical and non technical departments in the accomplishment of their assigned roles

پروکیورمنٹ
عالمگیریت اور بڑھتے ہوئے مقابلے کی وجہ سے کسی بھی انڈسٹری کے لیے سپلائی چین یعنی (اشیاء اور خدمات کی مسلسل فراہمی) کا عمل نہایت اہم اور ضروری ہو گیا ہے۔ سو ئی گیس کا شعبہ خریداری (پروکیورمنٹ ڈیپارٹمنٹ) یہی عزم رکھتا ہے کہ تمام ضروری اور مطلوبہ اشیاء، مشینری و آلات وغیرہ صحیح وقت اور جگہ پر فراہم کرتا رہے- شعبہ خریداری (پروکیورمنٹ ڈیپارٹمنٹ) نے مخصوص افسران اور ملازمین کی خدمات حاصل کر رکھی ہیں جو تعلیمی قابلیت کے ساتھ ساتھ مناسب تجربہ اور اہلیت بھی رکھتے ہیں- شعبہ خریداری (پروکیورمنٹ ڈیپارٹمنٹ) کمپنی کے دیگر شعبہ جات کو مطلوبہ خدمات کی حصولی کے معاہدات کی تیاری اور مکمل کرنے میں ماہرانہ راۓ وغیرہ بھی فراہم کرتا ہے-

لاء
محکمہ سوئی گیس کے لاء ڈیپارٹمنت کو ہیڈآفس اور ۱۳ مختلف علاقائی دفاتر میں لاء افسران تعینات کر کے مضبوط کیا گیا ہے۔ تربیت یافتہ قانونی ٹیم محکمہ سوئی گیس کی معمول کی چارہ جوئی اور روزمرہ کے قانونی مسائل پر بھرپور خدمات سرانجام دے رہی ہے۔ لاء ڈیپارٹمنٹ گیس ( تھیفٹ کنٹرول اینڈ ریکوری ) آرڈیننس کا مسودہ تیار کرنے میں وزارت پیٹرولیم اینڈ نیچرل ریسورس کی مدد بھی کر رہا ہے۔

Stores
Stores Department has been carved out of P & S department keeping in view the importance of the two functions. Ever since its creation it has brought about improvements in implementation of stores procedures as well as development of stores infrastructure. Policy for scrapping of domestic gas meters has since been prepared. Dispatch of sensitive material like pipe, gas meters is streamlined and being monitored. A Stores Manual has been compiled and circulated to all Regions.

Civil Construction
The department is working in step with other departments for the construction of new buildings and upkeep of existing structures. Civil Construction department has always strived hard to improve the environment of the workplace.

Updated: 07-07-2015